کراچی ٹیسٹ: فواد عالم کی شاندار بیٹنگ

کراچی: فواد عالم کراچی ٹیسٹ میں ذمہ دارانہ بیٹنگ سے ہچکولے کھاتی قومی بیٹنگ لائن کا سہارا بنے اور کیرئر کی تیسری سنچری بنا لی۔ تفصیل کے مطابق کراچی ٹیسٹ پینتیس سالہ فواد عالم کے لیے یادگار بن گیا ہے۔ جنوبی افریقا کی جانب سے 220 رنز کے جواب میں چار وکٹوں کے جلد گر مزید پڑھیں