پنجاب : آئندہ بلدیاتی انتخابات مرحلہ وار کروانے کی تجویز سامنے آگئی

اسلام آباد: (رائل نیوز) پنجاب میں آئندہ بلدیاتی انتخابات مرحلہ وار کروانے کی تجویز سامنے آگئی۔ پہلے مرحلے میں جنوبی پنجاب، دوسرے میں شمالی پنجاب جبکہ آخری مرحلے میں وسطی پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کروانے پر غور کیا جا رہا ہے۔ذرائع کے مطابق پنجاب بھر میں ایک مرحلے میں بلدیاتی انتخابات ممکن نہیں، بلدیاتی انتخابات مزید پڑھیں