پاکستانی سیاست سے چاروں شریف مائنس ہیں

اسلام آباد: (راٸل نیوز) شیخ رشید نے کہا ہے کہ نواز شریف آنا چاہتے ہیں آئیں، نہیں آنا چاہتے نہ آئیں، پاکستانی سیاست سے چاروں شریف مائنس ہیں، یہ چاہتے ہیں جو ہاتھ عمران خان کے سر پر رکھا گیا ان پر بھی رکھا جائے، وہ ہاتھ ان کی گردن پر تو آئے گا ان مزید پڑھیں