وزیراعظم نے قومی سلامتی پالیسی کا اجراء کردیا

اسلام آباد:(راٸل نیوز)وزیراعظم نے پاکستان کی پہلی قومی سلامتی پالیسی کا اجراء کر دیا جس میں اس عزم کا اظہار کیا گیا کہ مادر وطن کا دفاع ہر سطح پر ناگزیر، جنگ مسلط کی گئی تو بھر پور جواب دیا جائے گا، دہشتگردی کے مکمل خاتمے کیلئے مغربی سرحد پر باڑ کی تنصیب پر توجہ مزید پڑھیں