نایاب پرندوں نے مقبولیت میں ٹیلر سوئفٹ کو پیچھے چھوڑ دیا ہے

پرتھ: آسٹریلیا میں پرندوں کی مدھر چہچہاہٹ پر مبنی البم نے ٹاپ 50 آڈیو البم کی فہرست میں تیسری جگہ بنا لی ہے اور یوں مقبولیت میں ٹیلر سوئفٹ کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ مجموعی طور پر 53 پرندوں کی آوازیں اس میں شامل ہیں اور دیگر معلومات جمع کر کے باقاعدہ ایک البم کی مزید پڑھیں