مسافروں : پی آئی اے کے ہوائی جہاز کو ڈسٹ بن بنا دیا

اسلام آباد: (رائل نیوز) مسافروں نے پی آئی اے کے ہوائی جہاز کو ڈسٹ بن بنا دیا۔ جہاز میں کچرا پھیل جانے پر ڈیپ کلیننگ کرائی جانے لگی۔ترجمان پی آئی اے کا کہنا ہے کہ صفائی میں وقت لگنے کی وجہ سے پرواز کی لندن سے واپسی میں تاخیر ہوئی ہے۔ سوشل میڈیا پر وائرل مزید پڑھیں