لاہور : ڈیفنس میں ایک گھر سے سابق ماڈل کی نیم برہنہ لاش برآمد

لاہور: (ویب ڈیسک) لاہور کے علاقے ڈیفنس (بی) سے ایک سابق ماڈل کی لاش برآمد ہوئی ہے۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ مقتولہ کی عمر لگ بھگ 30 سال تھی۔ اسے گلا دبا کر قتل کیا گیا، کیس پر تفتیش شروع کر دی ہے۔ پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ واقعہ گزشتہ رات مزید پڑھیں