لاہور:تقسیم کے وقت بچھڑے دوستوں کی کرتار پور میں 74 سال بعد ملاقات

لاہور: برصغیر کی تقسیم کے وقت بچھڑے ہوئے دو دستوں کی کرتارپور میں 74 سال بعد ملاقات ہوئی ہے، جس میں دونوں ایک دونوں کو دیکھ کر آبدیدہ ہو گئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق 1947ء میں تقسیم کے دوران سردار گوپال سنگھ اور محمد بشیر ایک دوسرے سے الگ ہوگئے تھے مگر سرحدوں کے بننے کے مزید پڑھیں