شاہین آفریدی اور حسن علی ٹاپ ٹین ٹیسٹ باؤلرز میں شامل۔۔۔۔

دبئی: آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں پاکستانی پیسر شاہین آفریدی کو تیسری پوزیشن سے محروم ہونا پڑا جب کیوی فاسٹ باؤلر کائیل جیمیسن نے کیریئر بیسٹ درجہ بندی کے بعد انہیں چوتھے نمبر پر دھکیل دیا۔ کائیل جیمیسن نے 825 پوائنٹس کا سنگ میل پار کرنیوالے پانچویں کیوی باؤلر کی حیثیت سے آٹھ درجے مزید پڑھیں