سپنر دانش کنیریا کے ستاروں کی گردش بدستور برقرار

کراچی: سابق ٹیسٹ لیگ سپنر دانش کنیریا کے ستاروں کی گردش بدستور برقرار ہے کیونکہ سندھ ہائیکورٹ نے ان کی مقامی سطح کے میچز کھیلنے اور کوچنگ کرنے کی درخواست مسترد کر دی ہے۔چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ احمد علی شیخ کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے دانش کنیریا کی درخواست پر سماعت کی جس مزید پڑھیں