سوشل میڈیا کمپنیوں نے پاکستان میں رجسٹریشن کا آغاز

اسلام آباد:(راٸل نیوز) سوشل میڈیا کمپنیوں نے پاکستان میں رجسٹریشن کا آغاز کردیا ہے۔ نئے سوشل میڈیا قوانین کے نفاذ کے بعد حکومت کو بڑی کامیابی مل گئی ، سنیک ویڈیو اور بیگو نے پی ٹی اے کے ساتھ رجسٹریشن کرا لی ہے۔ پی ٹی اے نے سنیک ویڈیو اور بیگو کو رجسٹریشن سرٹیفکیٹ جاری مزید پڑھیں