سندھ میں جمہوریت خطرے میں پڑ گئی

کراچی: (رائل نیوز) حلیم عادل شیخ نے وزیراعظم کو لکھے گئے خط میں کہا کہ سندھ میں پیپلزپارٹی کے غیر جمہوری رویئے کی وجہ سے جمہوریت خطرے میں پڑ گئی ہے۔ پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل شیخ نے وزیر اعظم اور صدر پاکستان کو خط ارسال کیا ہے، جس میں لکھا ہے کہ سندھ مزید پڑھیں