حکومت نے پارلیمنٹ کو بلڈوز کرکے بل پاس کرایا

اسلام آباد:(راٸل نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنماؤں نے حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت نے پارلیمنٹ کو بلڈوز کرکے بل پاس کرایا، یہ اقدام ملک کیلئے تباہ کن ثابت ہوگا، وزیراعظم اور وزرا جھوٹ بولنے لگیں تو یہی کچھ ہوتا ہے جو ہورہا ہے، اسٹیٹ بینک کی خودمختاری کا بل مزید پڑھیں