حکم عدولی پر اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کے 29 سینئر افسران کو نوٹسز

کراچی: (رائل نیوز) وفاق اور صوبوں میں سینئر افسران کے تبادلوں کے معاملے پر تنازع پیدا ہوگیا۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے 29 سینئر افسران سے تبادلوں کے احکامات پر عملدرآمد نہ کرنے پر وضاحت طلب کرلی ہے۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی جانب سے پولیس سروس کے گریڈ 20 کے 17 اور پاکستان ایڈمنسٹریٹوسروس کے گریڈ 20 کے مزید پڑھیں