حریت پسندوں کا حملہ،افسر سمیت 5بھارتی فوجی جہنم واصل

سرینگر:(ویب ڈیسک)مقبوضہ کشمیر میں حریت پسندوں کے حملے میں ایک افسر سمیت 5بھارتی فوجی جہنم واصل ہوگئے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق سرینگر کے ضلع پونچھ میں حریت پسندوں نے حملہ کرکے 5بھارتی فوجیوں کو ہلاک کردیا جو کہ اب تک بھارتی فورسز کا سب سے بڑا نقصان ہے۔ کشمیر میڈیا سروس میں بتایا گیا مزید پڑھیں