برف ہٹانیوالی 20 گاڑیاں ایک ہی مقام پر کھڑی ہونے کا انکشاف

لاہور:(راٸل نیوز) سانحہ مری کی تحقیقات میں اہم انکشافات سامنے آئے ہیں جس کے مطابق طوفان کے دوران برف ہٹانے والی 20 گاڑیاں ایک ہی مقام پر کھڑی تھیں، ڈرائیور موجود تھے نہ ہی دیگر عملہ جبکہ محکمہ جنگلات کے حکام کمیٹی کو تسلی بخش جواب دینے میں ناکام رہے۔ سانحہ مری کی تحقیقات آخری مزید پڑھیں