اراکین پنجاب اسمبلی کے الاؤنسز میں اضافے کی قرار داد منظور

لاہور:(رائل نیوز)مہنگائی کے خلاف پنجاب اسمبلی کے اراکین بھی بول اٹھے اور الاؤنسز میں اضافے کی قرار داد متفقہ طور پر منظور کرلی گئی ہے۔ پاکستان مسلم لیگ نون کی طرف سے ارکین اسمبلی کے الاؤنسز میں اضافے کی قرار پیش کی گئی جس میں راحیلہ خادم کی جانب سے کہا گیا کہ اراکین اسمبلی مزید پڑھیں