عوام کے لئے بُری خبر

اسلام آباد: (راٸل نیوز) منی بجٹ کی منظوری اور پٹرول ممکنہ مہنگا ہونے سے قبل بجلی کا جھٹکا، نیپرا نے بجلی 4 روپے 30 پیسے فی یونٹ مہنگی کر دی۔
بجلی کی قیمت میں اضافہ نومبر کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا۔ نیپرا نے بجلی کی قیمت میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا، جس کے مطابق اضافی وصولیاں جنوری کے بلوں میں کی جائیں گی، اضافے کا اطلاق کے الیکٹرک اور لائف لائن صارفین پر نہیں ہوگا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں