پاکستان نمیبیا کو45رنز سے ہرا کر سیمی فائنل میں پہنچ گیا

لاہور:(ویب ڈیسک)ٹی 20ورلڈ کپ میں پاکستان نمیبیا کو 45رنز سے ہرا کر گروپ 2 سے سیمی فائنل میں پہنچنے والی ٹورنامنٹ کی پہلی ٹیم بن گئی ہے جس کی آئی سی سی کی جانب سے تصدیق کردی گئی ہے۔
ابوظہبی کے شیخ زاید کرکٹ سٹیڈیم میں میگا ایونٹ کا 31واں میچ کھیلا گیا جس میں قومی ٹیم نے حریف ٹیم نمیبیا کے خلاف پہلے ٹاس جیتا اور فیلڈنگ کی دعوت دی تھی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں