عائشہ اکرم اور ریمبو کی نئی آڈیو سامنے آ گئی

لاہور:14 اگست کو مینار پاکستان میں ہونے والے دست درازی کیس کی مرکزی کردار عائشہ اور اس کے ساتھی ریمبو کی نئی آڈیو سامنے آ گئی۔ تفصیل کے مطابق صوبائی دارالحکومت لاہور کے مینار پاکستان کے دست درازی کیس کی مرکزی کردار عائشہ اور اس کے ساتھی ریمبو کی نئی آڈیو لیک ہو گئی، دونوں مزید پڑھیں

حریت پسندوں کا حملہ،افسر سمیت 5بھارتی فوجی جہنم واصل

سرینگر:(ویب ڈیسک)مقبوضہ کشمیر میں حریت پسندوں کے حملے میں ایک افسر سمیت 5بھارتی فوجی جہنم واصل ہوگئے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق سرینگر کے ضلع پونچھ میں حریت پسندوں نے حملہ کرکے 5بھارتی فوجیوں کو ہلاک کردیا جو کہ اب تک بھارتی فورسز کا سب سے بڑا نقصان ہے۔ کشمیر میڈیا سروس میں بتایا گیا مزید پڑھیں

حضور ﷺ کے روزمرہ زندگی کے اصولوں کو اجاگر کیا جائے

اسلام آباد: (رائل نیوز) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حضور ﷺ کے روزمرہ زندگی کے اصولوں کو اجاگر کیا جائے۔ وزیرِ اعظم عمران خان کی صدارت میں عشرہِ رحمت العالمین اور 12 ربیع الاول کے حوالے سے اجلاس ہوا، اجلاس کے دوران وزیر اعظم کو عشرہِ رحمت العالمین کے حوالے سے بنائے گئے مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ جام کمال کیخلاف تحریک عدم اعتماد جمع

کوئٹہ: (رائل نیوز) بلوچستان عوامی پارٹی کے ناراض اراکین نے وزیراعلیٰ جام کمال کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرا دی۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان میں سیاسی بحران شدت اختیار کر گیا ہے، بلوچستان عوامی پارٹی (بی اے پی) کے ناراض اراکین نے وزیراعلیٰ جام کمال کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کروا دی ہے، مزید پڑھیں

داعش سے چھٹکارے کیلئے طالبان واحد اور بہترین آپشن ہے

اسلام آباد: (رائل نیوز) وزیراعظم نے کہا ہے کہ داعش سے چھٹکارے کیلئے طالبان واحد اور بہترین آپشن ہے، افغانستان کو تنہا کرنے سے منفی اثرات مرتب ہوں گے، افراتفری اور انسانی بحران جنم لے گا، دنیا کو افغانستان سے ہر صورت بات کرنی چاہیے، امریکا کو قائدانہ کردار ادا کرنا ہوگا، افغانستان میں جامع مزید پڑھیں

والد کی خواہش تھی تدفین عبداللہ شاہ غازیؒ مزار کے احاطے میں کی جائے: بیٹا

کراچی: (راٸل نیوز) پاکستان کے معروف کامیڈین عمر شریف کے صاحبزادے جواد عمر نے کہا ہے کہ والد کی خواہش تھی تدفین عبداللہ شاہ غازیؒ مزار کے احاطے میں کی جائے۔ کراچی میں گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ سب سے اپیل ہے مغفرت کے لیے دعا کریں، تدفین سے متعلق انتظامات ہو مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان : عمر شریف کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

اسلام آباد: (راٸل نیوز) معروف اداکار عمر شریف کے انتقال پر وزیراعظم عمران خان نے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی مزاحیہ تھیٹر کی دنیا پر راج کرنے والے فنکار عمر شریف جرمنی میں انتقال کر گئے ہیں۔ ان کی عمر 66 برس تھی اور وہ عارضۂ قلب سمیت مزید پڑھیں

عمر شریف کا انتقال، قومی کرکٹرز کا افسوس کا اظہار۔

لاہور (ویب ڈیسک) پاکستانی کرکٹرز نے بھی پاکستان کے معروف کامیڈین کے انتقال پر افسوس کا اظہارکیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ چیئر مین رمیز راجہ نے ٹویٹر پر لکھا کہ عمر شریف کو کھونے کا بہت دکھ ہے، وہ بہترین کامیڈین میں سے ایک تھے، ان کی عقل اور مزاح افسانوی تھا، ہم مایوسیوں سے مزید پڑھیں

کامیڈی کے بے تاج بادشاہ عمر شریف انتقال کرگئے۔۔۔

برلن: (راٸل نیوز) اسٹیج کے بے تاج بادشاہ کامیڈی کنگ عمر شریف انتقال کرگئے، وہ علاج کے لئے امریکا روانہ ہوئے تھے، طبیعت خراب ہونے پر عمر شریف کو جرمنی کے اسپتال منتقل کیا گیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق ایشئین کامیڈین لیجنڈ اور دنیا بھر میں ملک کا نام روشن کرنے والے پاکستانی فنکار عمر مزید پڑھیں

حاملہ خواتین اور بچوں کو دودھ پلانے والی مائیں کورونا ویکسین لگوا سکتی ہیں؟

اسلام آباد (راٸل نیوز) وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان کا کہنا ہے کہ حاملہ خواتین اور بچوں کو دودھ پلانے والی ماؤں کیلئے کورونا ویکسین محفوظ ہے۔ ایک ویڈیو پیغام میں ڈاکٹر فیصل سلطان کا کہنا تھا کہ حاملہ خواتین اور بچوں کو دودھ پلانے والی مائیں غلط مزید پڑھیں