عوام پر پٹرول بم گرا دیا اور قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر

(پی ٹی آئی) کی وفاقی حکومت نے نئے سال میں مسلسل دوسری مرتبہ عوام پر پٹرول بم گرا دیا اور قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ تفصیلات کے مطابق عوام پر ایک اور مہنگائی بم حکومت کی طرف سے گرا دیا گیا ہے، پٹرول کی قیمت میں ایک مرتبہ پھر فی لٹر مزید پڑھیں

16 اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ

اسلام آباد:(راٸل نیوز) مہنگائی کی مجموعی شرح 19.82 فیصد پر آگئی جبکہ ایک ہفتے میں 16 اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ وفاقی ادارہ شماریات نے مہنگائی سے متعلق ہفتہ وار رپورٹ جاری کردی جس کے مطابق سب سے کم آمدن والے افراد کے لیے مہنگائی 20.89 فیصد ہوگئی ، ایک ہفتے مزید پڑھیں

ایک مرتبہ پھر امریکی ڈالر مہنگا

لاہور: (ویب ڈیسک) ملک بھر میں ایک مرتبہ پھر امریکی ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہو گیا، جبکہ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں اُتار چڑھاؤ کے بعد مندی ریکارڈ کی گئی۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کی سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق رواں ہفتے کے چوتھے کاروباری روز مزید پڑھیں

عوام کے لئے بُری خبر

اسلام آباد: (راٸل نیوز) منی بجٹ کی منظوری اور پٹرول ممکنہ مہنگا ہونے سے قبل بجلی کا جھٹکا، نیپرا نے بجلی 4 روپے 30 پیسے فی یونٹ مہنگی کر دی۔ بجلی کی قیمت میں اضافہ نومبر کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا۔ نیپرا نے بجلی کی قیمت میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری مزید پڑھیں

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 6 روپے تک اضافے کا امکان۔۔۔۔۔۔

اسلام آباد: (راٸل نیوز) عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں اضافے کے سبب پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 6 روپے تک کے اضافے کا خدشہ ہے۔ آئل ریفائنریز کے اعداد شمار کے مطابق عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں ہونے والے حالیہ اضافے کے سبب پیٹرول اور ڈیزل کی مزید پڑھیں

امریکی ڈالر مزید سستا

لاہور: (ویب ڈیسک) ملک بھر میں مسلسل امریکی ڈالر کی قیمت میں تنزلی آنے لگی جبکہ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں اُتار چڑھاؤ کے بعد 35.12 پوائنٹس کی تیزی ریکارڈ کی گئی۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کی سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق رواں ہفتے کے تیسرے کاروباری مزید پڑھیں

دسمبر2021 : تجارتی خسارہ 4 ارب ڈالرز سے زائد رہا

اسلام آباد:(راٸل نیوز)گزرے سال کے آخری مہینے تجارتی خسارہ 4 ارب 13کروڑ 90لاکھ ڈالر اور برآمدات میں 14کروڑ 20لاکھ ڈالر کمی ریکارڈ کی گئی۔ وزارت تجارت نےدسمبر 2021 کے تجارتی اعدادو شمار جاری کردیئے ہیں جس کے مطابق گزشتہ سال کے آخری ماہ خسارہ 4 ارب 13 کروڑ 90 لاکھ ڈالرز رہا ،دسمبر میں نومبر مزید پڑھیں

امریکی ڈالر کی قدر میں بڑی کمی

لاہور: (ویب ڈیسک) ملک بھر میں مسلسل بڑھنے والی امریکی ڈالر کی قدر کو بریک لگ گئی، روپیہ کی قدر میں بڑی بحالی ہوئی ہے جبکہ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ایک مرتبہ پھر اُتار چڑھاؤ کے بعد تیزی ریکارڈ کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلسل بڑھنے والی امریکی ڈالر کی قدر میں کمی آ مزید پڑھیں

روپیہ مزید گراوٹ کا شکار،،، سٹاک مارکیٹ میں ایک مرتبہ پھر تیزی

لاہور: (ویب ڈیسک) امریکی ڈالر کے مقابلے میں روپیہ مزید گراوٹ کا شکار ہو گیا، جبکہ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں اُتار چڑھاؤ کے بعد تیزی ریکارڈ کی گئی۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کی سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق رواں ہفتے کے تیسرے کاروباری روز کے دوران مزید پڑھیں

بجلی: 1 روپے 68 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی تیاری

اسلام آباد: (راٸل نیوز) نیپرا نے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں ایک روپے 68 پیسے فی یونٹ تک اضافے کی درخواست پر سماعت مکمل کرلی، اضافے کی صورت میں بجلی کا اوسط ٹیرف 15 روپے 36 پیسے فی یونٹ ہوجائے گا۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر کے بجلی صارفین کے لیے بُری خبر ہے، حکومت مزید پڑھیں