پاکستان لوٹے والوں کا احتساب ضرور ہو گا روک سکو تو روک لو: مراد سعید

وزیر مملکت برائے مواصلات مراد سعید نے کہا ہے کہ شور مچانے سے کرپشن کیسز ختم نہیں ہوں گے، ہمارے قومی ادارےخسارے میں ہیں، روک سکو تو روک لو پاکستان لوٹنے والوں کا احتساب ہو گا۔ قومی اسمبلی اجلاس کے مزید پڑھیں