منی لانڈرنگ کیس میں متحدہ کے اہم رہنماؤں کے گرد گھیرا تنگ

منی لانڈرنگ کیس میں متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) رہنماؤں کے کھاتے بھی کھل گئے ہیں۔ دنیا نیوز ذرائع کے مطابق ایف آئی اے نے منی لانڈرنگ کیس میں ایم کیو ایم کے چار رہنماؤں کے بیانات ریکارڈ کر مزید پڑھیں