عظیم فنکارہ کو کھو دیا، رضا مراد کا روحی بانو کو خراج عقیدت

بالی وڈ کے نامور اداکار رضا مراد نے پاکستان کی لیجنڈ اداکارہ روحی بانو کے انتقال پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم نے ایک عظیم فنکارہ کو کھو دیا، روحی بانو کے چاہنے والے صرف پاکستان میں مزید پڑھیں