عالمی ادارہ صحت مقبوضہ کشمیر کے شہریوں کی زندگی بچانے کیلئے اقدامات کرے: شاہ محمود

جنیوا: (رائل نیوز) وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے عالمی ادارہ صحت سے اپیل کی ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں نہتے کشمیریوں کی زندگی بچانے کے لیے فوری اقدامات کرے۔ مقبوضہ کشمیر میں مسلسل کرفیو، علاج کی سہولت نہ ملنے پر مزید پڑھیں