امریکا نے کالعدم بلوچستان لبریشن آرمی کو دہشتگرد قرار دیدیا

لاہور:امریکا نے کالعدم تنظیم بلوچستان لبریشن آرمی کو دہشتگرد تنظیم قرار دیدیا ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ نے دہشتگردوں کی فہرست میں بلوچ لبریشن آرمی (بی ایل اے) کا نام شامل کر دیا ہے۔ جیش العدل کا نام بھی امریکی فہرست مزید پڑھیں