پی سی بی کاہوم سیریز کیلئے چینی سرزمین کے انتخاب پر غور
پاکستان کرکٹ بورڈ ہوم سیریز کے لئے چینی سرزمین کے انتخاب پر غور کر رہا ہے۔ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نیوٹرل وینیو کے طور پر چینی سرزمین کو استمعال کرنے کی منصوبہ بندی کر رہا ہے۔سیکورٹی مسائل کے سبب کوئی انٹرنیشنل ٹیم پاکستان آنے کو تیار نہیں ہے اس لئے قومی ٹیم کو تمام [...]
گیس لوڈ منجمنٹ:پوٹھوہار ریجن میں سی این جی اسٹیشنز بند
گیس لوڈ مینجمنٹ شیڈول کے تحت آج پوٹھوہار ریجن میں سی این جی اسٹیشنز بند ہیں۔ آل پاکستان سی این جی ایسوسی ایشن کے مطابق ریجن میں پانچ سو ستانوے سٹیشن چوبیس گھنٹے کیلئے بند کر دیئے گئے۔جس کے باعث اسلام آباد، راولپنڈی، چکوال، اٹک، جہلم اور تلہ گنگ سمیت ملحقہ علاقوں کو چوبیس [...]
جوڈیشل کمیشن کا تیسرا اجلاس
جوڈیشل کمیشن کا تیسرا اجلاس اسلام آباد میں جاری ہے۔ چاروں ہائی کورٹس کے چونتیس ایڈہاک ججز کو مستقل کرنے کے معاملے پر غور کیا جارہا ہے۔چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کی سربراہی میں جوڈیشل کمیشن کے اجلاس میں جسٹس جاویداقبال، جسٹس شاکر اللہ جان، جسٹس اعجاز احمد چوہدری ریٹائرڈ، اٹارنی جنرل مولوی انوارالحق، وزیر [...]
امریکا: ملازمین کووکی لیکس کی خفیہ دستاویزات نہ دیکھنے کی ہدایت
امریکا نے تمام ملازمین اور طلبہ کو وکی لیکس کی جاری کردہ خفیہ دستاویزات نہ دیکھنے کی ہدایت کردی۔امریکا کے آئی ٹی اور اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ سمیت مختلف اداروں کو خبردار کیا گیا ہے کہ وہ دفتر میں یا گھر پر وکی لیکس کی جاری کردہ خفیہ دستاویزات کا مطالعہ نہ کریں اور نہ ہی ان [...]
آر جی ایس ٹی کا نفاذ اتفاق رائے سے ہو گا،حفیظ شیخ
وزیر خزانہ حفیظ شیخ نے کہا ہے کہ تمام سیاسی جماعتوں اور صوبوں کے اتفاق سے آر جی ایس ٹی نافذ ہو گا، قومی اسمبلی میں ریفارمڈ جی ایس ٹی کا بل انتیس دسمبر کو پیش کیا جائے گا۔ وہ کراچی ایئرپورٹ پر قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کی چیئرپرسن فوزیہ وہاب کے [...]


