امریکی فوجی طیارے کی پاکستانی فضائی حدود میں داخل ہونے کی کوشش ناکام بنادی

کراچی (رائل نیوز)سول ایوی ایشن اتھارٹی کے ایئرٹریفک کنٹرول نے امریکی فوجی طیارے کی پاکستان فضائی حدود میں داخل ہونے کی کوشش ناکام بنادی،سی اے اے کی وارننگ پر طیارے کو واپس موڑلیا گیا۔ بغیر اجازت امریکی فوجی طیارے نے مزید پڑھیں

وزیرخارجہ کی جنوبی کوریا کے بدھ جوگی سے ملاقات،بین المذاہب ہم آہنگی پر گفتگو

اسلام آباد(رائل نیوز)جنوبی کوریا کے بدھ جوگی سلسلے کے ممتاز رہنما وان ہینگ کی وفد کے ہمراہ وزارت خارجہ آمدہوئی ہے جہاں وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے ان سے ملاقات کی۔ملاقات میں بین المذاہب ہم آہنگی سمیت باہمی مزید پڑھیں

آج ملک سروسز ایکٹ2010 کی وجہ سے دیوالیہ ہو رہا ہے،ہم نے لوگوں کو بغیر کام کئے10 ،15 سال کی تنخواہیں اور مراعات دے دیں ،جسٹس گلزاراحمد کے اہم ریمارکس

اسلام آباد(رائل نیوز)سپریم کورٹ میں سب انسپکٹر قمر الاسلام کی ترقی سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران جسٹس گلزاراحمد نے اہم ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ آج ملک سروسز ایکٹ2010 کی وجہ سے دیوالیہ ہو رہا ہے،ہم نے لوگوں مزید پڑھیں

کیوں نہ ڈاکٹر ذوالفقارعلی دھاریجو کو نوکری سے نکال دیں، ہم نے صرف 2 لائنیں لکھنی اوراس نے ۔۔۔سپریم کورٹ کے اہم ریمارکس

اسلام آباد(رائل نیوز)سپریم کورٹ میں لیڈی ہیلتھ ورکرز سے متعلق کیس میں جسٹس گلزاراحمد نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ کیوں نہ ڈاکٹر ذوالفقارعلی دھاریجو کو نوکری سے نکال دیں، ہم نے صرف 2 لائنیں لکھنی ہیں اور اس نے مزید پڑھیں

وفاقی کابینہ میں توسیع اورردوبدل،نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد(رائل نیوز)وفاقی کابینہ میں توسیع اورردوبدل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا،نوٹیفکیشن کے مطابق خسروبختیارکووفاقی وزیربرائے نیشنل فوڈسیکیورٹی کاقلمدان دےدیاگیاجبکہ ان کی جگہ اسدعمرکووزارت منصوبہ بندی کاقلمدان سونپ دیاگیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق صاحبزادہ محبوب سلطان کوسیفران کاوفاقی وزیربنادیا گیاان سے وزارت مزید پڑھیں

آرمی چیف تہران پہنچ گئے، ایرانی مسلح افواج کے چیف آف سٹاف سے ملاقات

تہران: (رائل نیوز) پاک فوج کے سپہ سالار جنرل قمر جاوید نے ایران کے مسلح افواج کے چیف آف سٹاف سے ملاقات کی، ملاقات کے دوران خطے کی سکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات مزید پڑھیں

ملک کے مختلف شہروں میں ٹریفک حادثات: 24 افراد جاں بحق، 42 زخمی

لاہور: (رائل نیوز) ملک کے مختلف شہروں میں ٹریفک حادثات میں 24 افراد جاں بحق اور 42 زخمی ہو گئے، جاں بحق ہونے والوں میں سندھ کا صوفی فنکار ربانی چانڈیو بھی شامل ہے۔ ٹریفک حادثات نے کئی گھروں میں مزید پڑھیں

نواز شریف کی بیرون ملک علاج کیلئے لاہور ائیرپورٹ سے لندن روانگی

لاہور: (رائل نیوز) سابق وزیراعظم نواز شریف علاج کے لئے قطر ائیر ایمبولینس کے ذریعے براستہ دوحہ لندن روانہ ہوگئے، وزارت داخلہ نے ایک بار باہر جانے کی اجازت دے دی۔ قائد مسلم لیگ ن کو قافلے کی صورت میں مزید پڑھیں

“مجھے کیوں نکالا “سے “خدا کیلئے مجھے نکالو” کا سفراب۔۔۔ ” نوازشریف کی روانگی کے موقع پر فواد چوہدری بھی میدان میں آگئے

اسلام آباد(رائل نیوز)وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری نے کہاہے کہ مجھے کیوں نکالا کا سفر اب اختتام کی طرف بڑھ رہا ہے،انہوں نے نون لیگی کارکنوں سے ہمدردی کا اظہاربھی کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم مزید پڑھیں

بہاولپور: تحصیل یزمان کے ریگستان سے 2 بھارتی شہری گرفتار، مقدمہ درج

بہاولپور: (رائل نیوز) بہاولپور پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 2 بھاتی شہری گرفتار کرلیے، ملزمان کو آج عدالت میں پیش کیا جائیگا۔ پولیس تحصیل یزمان کے ریگستان سے 2 بھارتی شہری دھرلیے، جن کی شناخت پرشانت وائندم ولد بابو راو مزید پڑھیں