بھارتی ہائی کمیشن اپنے آرمی چیف کے دعوے پر کھڑا نہ رہ سکا: میجر جنرل آصف غفور

راولپنڈی: ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ بھارتی سفارتکاروں کو ایل او سی پر جانے کی جرات نہیں ہوئی، بھارتی ہائی کمیشن اپنے آرمی چیف کے دعوے پر کھڑا نہ رہ سکا، مزید پڑھیں

حکومت نے پارلیمنٹ لاجز میں بیوٹی پارلر کھولنے کی منظوری دیدی

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے پارلیمنٹ لاجز میں بیوٹی پارلر کھولنے کی منظوری دے دی۔ وزارت داخلہ نے پارلیمنٹ لاجز میں بیوٹی پارلر کھولنے کیلئے نجی کمپنیوں سے مالی پیشکش طلب کرنے کے احکامات دئیے ہیں۔ وفاقی حکومت پارلیمنٹ لاجز مزید پڑھیں

وزیراعظم 1 روزہ دورے پر کراچی روانہ، حب میں پاور پلانٹ کا افتتاح کرینگے

اسلام آباد: (رائل نیوز) وزیراعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر کراچی چلے گئے، وزیراعظم سے گورنر سندھ کی ملاقات شیڈول ہے، عمران خان ایم کیو ایم اور جی ڈی اے اراکین اسمبلی سے بھی ملیں گے۔ اقتدار میں آنے مزید پڑھیں

عالمی میڈیا کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی نظر انداز کر رہا ہے: وزیراعظم

اسلام آباد: (رائل نیوز) وزیراعظم عمران خان نے عالمی میڈیا کے دوغلے پن پر حیرانگی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ عالمی میڈیا کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو نظر انداز کر رہا ہے، حیران ہوں ہانگ مزید پڑھیں

چودھری شوگر ملز کیس میں نواز شریف احتساب عدالت پیش

لاہور: (رائل نیوز) نیب کی جانب سے سابق وزیراعظم نواز شریف کو چودھری شوگر ملز کیس میں احتساب عدالت پیش کر دیا گیا، پولیس کی جانب سے سیکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے۔ نواز شریف خاندان پر چودھری شوگر ملز مزید پڑھیں

چینی قیادت مقبوضہ کشمیر پر پاکستانی موقف کی حامی: ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد: (رائل نیوز) ڈاکٹر محمد فیصل نے کہا ہے کہ چینی قیادت مقبوضہ کشمیر پر پاکستانی موقف کی حامی ہے، پاکستان ہر سطح پر معاملہ اٹھا رہا ہے، وزیراعظم کے دورہ سعودی عرب اور ایران کا باضابطہ اعلان ہوگا۔ مزید پڑھیں

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ برطانیہ میں جائیدادوں کے اصل مالک

اسلام آباد:(رائل نیوز) جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کےخلاف ریفرنس میں اٹارنی جنرل انور منصور خان نے اپنا جواب سپریم کورٹ میں جمع کرادیا،جواب میں کہا گیا ہے کہ برطانیہ میں تین جائیدادوں کے اصل مالک جسٹس قاضی فائز عیسیٰ ہیں،جسٹس مزید پڑھیں

بھارتی فوج کی ایل او سی پر فائرنگ،سپاہی نعمت ولی شہید

راولپنڈی :بھارتی فوج نے کنٹرول لائن پر ایک بار پھر بلااشتعال فائرنگ کی،بھارتی فوج کی ایل او سی پر فائرنگ سے سپاہی نعمت ولی نے جام شہادت نوش کیا جبکہ 2 خواتین زخمی ہو گئیں،پاک فوج نے دشمن کو فوری مزید پڑھیں