
پاکستان سمیت سعودی عرب اور خلیجی ممالک میں رمضان المبارک کا آغاز ہوگیا، آج پہلا روزہ ہے، مساجد کی رونقیں دوبالا ہو گئیں، نماز تراویح کا خصوصی اہتمام کیا گیا۔ ملک بھر میں روح پرور مناظر نے ماہ مقدس کی آمد کا پتہ دے دیا۔ اس سے پہلے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مفتی مزید پڑھیں