8 ارب روپے کی مشکوک ٹرانزیکشن کا کیس

اسلام آباد: سابق صدر آصف زرداری کی مشکلات میں اضافہ، قومی احتساب بیورو نے جعلی اکاؤنٹس کیس میں 8 ارب روپے کی مشکوک ٹرانزیکشن سے متعلق ضمنی ریفرنس میں آصف زرداری کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔ اسلام آباد سے جاری اعلامیے کے مطابق چیئرمین نیب نے آصف زرداری کے وارنٹ گرفتاری پر دستخط کر مزید پڑھیں