644.39 پوائنٹس کی تیزی، سرمایہ کاروں کو ایک کھرب روپے سے زائد کا فائدہ

لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ایک روزہ مندی کے بعد زبردست تیزی ریکارڈ کی گئی، 100 انڈیکس 644.39 پوائنٹس بڑھ گیا، ایک مرتبہ پھر 40 ہزار کی نفسیاتی حد بحال ہو گئی جبکہ سرمایہ کاروں کو ایک کھرب روپے سے زائد کا فائدہ ہوا۔ یاد رہے کہ گزشتہ روز پاکستان پاکستان سٹاک مارکیٹ مزید پڑھیں