ہر ایک کیساتھ حسن سلوک سے پیش آئیں

لاہور: (ویب ڈیسک) اداکارہ ماہرہ خان نے اپنے پرستاروں کو نصیحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہر ایک کے ساتھ حسن سلوک سے پیش آئیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری کردہ اپنے پیغام میں ماہرہ خان نے لکھا کہ آپ کے دل میں کسی شخص کے لیے جو بھی ہو آپ وہ مزید پڑھیں