گھر میں پھندہ لے کر خود کشی کر لی

لاہور: (ویب ڈیسک) بالی وڈ اداکار سوشانت سنگھ نے گھر میں پھندہ لے کر خود کشی کر لی، کچھ روز قبل ان کی سابق مینیجر ڈیشا سالیان بھی اپنے گھر میں‌ مردہ پائی گئی تھیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سوشانت سنگھ نے اپنا شوبز کیریئر ‘کس دیش میں ہے میرا دل’ نامی ٹی وی شو مزید پڑھیں