گھریلو صارفین کیلئے گیس مہنگی کرنے کی تیاریاں

کراچی: (راٸل نیوز) عوام کے لیے بری خبر ہے، یکم نومبر سے گھریلو صارفین کیلئے گیس مہنگی کرنے کی تیاریاں کرلی گئیں۔ مختلف سلیبز کے گیس بلز میں ساڑھے پانچ سو روپے لیکر نو ہزار روپے سے زائد تک کا ا ضافہ ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق عوام کے لیے بری خبر ہے، گھریلو صارفین کے مزید پڑھیں