گوجرانوالہ : سات سالہ بچی سے زیادتی، والد کی مدعیت میں مقدمہ درج

گوجرانوالہ: (راٸل نیوز) گوجرانوالہ کے علاقہ رحمان پورہ میں سات سالہ بچی سے مبینہ زیادتی کی متاثرہ بچی کو میڈیکل کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا گیا، پولیس نے متاثرہ بچی کے والد کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا ہے۔ تھانہ گرجاکھ کے علاقہ میں سات سالہ بچی سے مبینہ زیادتی متاثرہ بچی کو مزید پڑھیں