کورونا وبا: وزیر اعظم کا پارلیمانی رہنماؤں کے اجلاس میں شرکت کا فیصلہ

قومی یکجہتی سے کورونا وائرس سے نمٹنے کے لئے وزیراعظم عمران خان نے پارلیمانی رہنماؤں کے اجلاس میں شرکت کا فیصلہ کرلیا، کورونا سے نمٹنے کی قومی سطح پر حکمت عملی بنائی جائے گی۔ ذرائع کے مطابق مشترکہ پارلیمانی رہنماوں کا اجلاس آج 3 بجے ہو گا۔ سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر پارلیمنٹ سے اجلاس مزید پڑھیں