کورونا سے انتقال کرگئے، رسم قل آج ادا کی جائیگی

رہنما پی ٹی آئی و معروف سماجی شخصیت میاں اخلاق احمد گڈو کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کے باعث انتقال کر گئے ہیں، وہ کچھ دنوں سے نجی ہسپتال میں زیر علاج تھے جہاں وہ گزشتہ روز چل بسے۔ سابق خطیب مسجد داتا دربار، علامہ مقصود احمد قادری نے منٹ سٹاپ داروغے والا میں انکی مزید پڑھیں