کورونا جتنا جلدی ختم ہوگا ملک کیلئے معاشی طور پر اتنا ہی بہتر ہے

لاہور: (رائل نیوز) گورنر پنجاب چودھری سرور نے کہا ہے کہ کورونا جتنا جلدی ختم ہوگا ملک کیلئے معاشی طور پر اتنا ہی بہتر ہے، مویشی منڈیوں میں ایس او پیز پر سختی سے عمل وقت کی ضرورت ہے۔ گورنر پنجاب چودھری سرور نے وفود سے گفتگو کرتے ہوئے کہا عید اور محرم میں عوام مزید پڑھیں