کوروناوائرس کیخلاف پاکستان کی کوششوں کی تعریف

اسلام آباد: (رائل نیوز) پاکستان کے وزیراعظم عمران خان اور مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے جس میں دونوں رہنماؤں نے کورونا وائرس کی صورتحال اور پولیو مہم پر تبادلہ خیال کیا۔ وزیراعظم عمران خان نے بل گیٹس کو پاکستان میں کوویڈ 19 کی بہتر صورتحال سے آگاہ کرتے مزید پڑھیں