
کراچی:سندھ ہائیکورٹ نے آئی جی سندھ کو لاپتا شہریوں کی بازیابی سے متعلق معاملات کا جائزہ لینے کا حکم دیدیا ہے۔ لاپتا افراد کی عدم بازیابی پر عدالت نے وفاقی اور صوبائی حکومت پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے 11 فروری کو پیشرفت رپورٹ پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔ سندھ ہائیکورٹ کا ریمارکس میں مزید پڑھیں