کشمیری سڑکوں پر نکل آئے، تاریخی خطاب پر عمران خان کے حق میں نعرے

وادی:مقبوضہ وادی میں بھارتی جبری پابندیوں کو آج 56 روز ہوگئے، صورہ میں سیکڑوں کشمیری سڑکوں پر نکل آئے، وزیراعظم عمران خان کے حق میں نعرے لگائے۔ اقوام متحدہ کے اجلاس میں کشمیریوں کی آواز بننے پر مقبوضہ وادی میں وزیراعظم عمران خان کے نعرے گونج اٹھے، صورہ میں سیکڑوں کشمیریوں نے پاکستانی جھنڈے تھام مزید پڑھیں