کرکٹ اسٹرکچر کو ٹھیک کرلیں تو پاکستان کا کوئی مقابلہ نہیں کرسکتا

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کرکٹ کے اسٹرکچر کو اگر ہم ٹھیک کرلیں تو پاکستان کا کوئی مقابلہ نہیں کرسکتا، جب بھی اصلاحات کی جاتی ہے اس میں تھوڑی مشکلات آتی ہیں، پاکستان ٹیلی وژن اور پاکستان کرکٹ بورڈ کے درمیان معاہدہ خوش آئند ہے، پی ٹی وی نجی چینلز کیساتھ مقابلہ کرے گا مزید پڑھیں