کراچی میں 2 گھنٹے کی بارش کے بعد صورتحال سب کے سامنے ہے

کراچی: (رائل نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما خرم شیر زمان کا کہنا ہے کہ کراچی میں 2 گھنٹے کی بارش کے بعد صورتحال سب کے سامنے ہے، عالمی ادارے سندھ حکومت کی کرپشن کیخلاف تحقیقات کر رہے ہیں، شہر ڈوب رہا تھا یہ زرداری کی سالگرہ کا کیک کاٹ رہے تھے، پیپلزپارٹی اپنے وزیروں مزید پڑھیں