کراچی ایئر پورٹ کے قریب طیارہ گر گیا

کراچی ایئر پورٹ کے قریب پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن کا طیارہ گر گیا، جہاز میں عملے سمیت 107 لوگ سوار تھے، سیکیورٹی اداروں نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔ پی آئی اے کی لاہور سے کراچی جانے والی پرواز 8303 کو حادثہ ماڈل کالونی کے علاقے میں پیش آیا، سول ایوی ایشن کی جانب مزید پڑھیں

کراچی ایئر پورٹ کے قریب طیارہ گر گیا

کراچی(رائل نیوز) ایئر پورٹ کے قریب طیارہ گرنے کی اطلاع ہے، حادثے سے متعلق معلومات حاصل کی جا رہی ہیں۔ پی آئی اے کا ایئر بس 320 طیارہ لاہور سے کراچی جا رہا تھا۔