کابل میں پاک افغان ایکشن پلان برائے امن و استحکام کا دوسرا اجلاس

کابل میں پاک افغان ایکشن پلان برائے امن و استحکام کا دوسرا اجلاس ہوا جس میں پاکستان نے پر امن، مستحکم، متحد، خودمختار اور خوشحال افغانستان کے لیے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ دفتر خارجہ کی جانب سے کابل میں ہونے والے پاک افغان ایکشن پلان برائے امن و استحکام کے جائزہ کے لیے دوسرے مزید پڑھیں