چین مشترکہ مستقبل کیلئے پاکستان کیساتھ کام کرنے کو تیار ہے

بیجنگ: چینی صدر شی جن پنگ نے ایک مرتبہ پھر اپنے غیر متزلزل عزم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ چین مشترکہ مستقبل کیلئے پاکستان کیساتھ کام کرنے کو تیار ہے۔ اس عزم کا اظہار چینی صدر شی جن پنگ نے اپنے پاکستانی ہم منصب ڈاکٹر عارف علوی کو بھیجے گئے اپنے خصوصی خط مزید پڑھیں