چاند نظر آنے کے صرف 10 فیصد امکانات

لاہور : 23 مئی کو شوال کا چاند نظر آنے کے صرف 10 فیصد امکانات، بیسویں روزے تک 23 مئی کو چاند نظر آنے کے امکانات 30 فیصد تک تھے، امکانات میں کمی چاند کے زاوئیے میں معمولی سی تبدیلی کے باعث ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات کے ذرائع کا کہنا ہے کہ 23 مزید پڑھیں