پی ڈی ایم کو جناح سٹیڈیم گوجرانوالہ میں جلسے کی اجازت مل گئی

گوجرانوالہ: پی ڈی ایم کو جناح سٹیڈیم گوجرانوالہ میں جلسے کی اجازت مل گئی، انتظامیہ کے ساتھ طویل نشست میں 28 نکاتی معاہدہ طے پاگیا۔ جناح اسٹیڈیم پی ڈی ایم انتظامیہ کے حوالے کر دیا گیا۔ ضلعی انتظامیہ کی جانب سے پی ڈی ایم کو جلسہ کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مزید پڑھیں