پاکستان نے دو وکٹوں کےنقصان پر 139 رنز بنا لئے

مانچسٹر: (رائل نیوز) پاکستانی کپتان اظہر علی نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔ پاکستان نے دو وکٹوں کے نقصان پر 139 رنز بنا لئے ہیں۔ اس وقت بابر اعظم اور شان مسعود وکٹ پر موجود ہیں۔ کورونا وائرس کی وبا کی وجہ سے تماشائیوں کو میچ دیکھنے کے لیے میدان میں داخلے مزید پڑھیں